ٹیگس - غلاف کعبہ

iqna

IQNA

ٹیگس
غلاف کعبہ
ایکنا مکہ: نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514648    تاریخ اشاعت : 2023/07/21

ایکنا مکہ: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی کے مطابق نیا غلاف کعبه جو ملک عبدالعزیز کمپلیکس میں تیار ہوا ہے مسجدالحرام پہنچا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514641    تاریخ اشاعت : 2023/07/19

ایکنا مکہ: مسجد الحرام کے متولی کے مطابق کعبه کا نیا پردہ یا غلاف تیار ہوچکا ہے جو شب اول ماه محرم الحرام کو نصب ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514632    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

حجاج کی رہنمائی، تقسیم قرآن، آب زمزم سروسز کے بعد بات کرنے والا ربوٹ اب غلاف کعبہ سلائی کے حوالے سے بھی کام کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514472    تاریخ اشاعت : 2023/06/16

ایکنا تھران: زائرین مسجد النبی کے ایک گروپ نے ایک تقریب میں غلاف کعبہ سلائی میں حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3514362    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

ایکنا تھران: ملک عبدالعزیز کمپلیکس کی جانب سے رمضان المبارک پر غلاف کعبہ کی تیاری شروع کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513971    تاریخ اشاعت : 2023/03/20

وفاقی وزیرِ برائے داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی سلائی کی بھی سعادت حاصل کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512525    تاریخ اشاعت : 2022/08/17

تہران ایکنا- مکه مکرمه میں اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کے پردے کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3512408    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

غلاف کعبہ پر کام میں دنیا کے ماہر ترین درزیوں اور اہل فن سے کام لیا جاتا ہے جو چھ مہینے میں غلاف کعبہ کی سلائی پر کام مکمل کرتے ہیں، غلاف کعبہ کی سلائی میں حریر اور ابریشم اور سونا چاندی کے دھاگے سے کام لیا جاتا ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3512328    تاریخ اشاعت : 2022/07/19

بین الاقوامی گروپ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق حج کے ایام کی آمد کے ساتھ ہی خانہ کعبہ کے لیے نیا غلاف تیار کرلیا ہے۔ موجودہ غلاف کعبہ 9 ذی الحج بہ روز سوموار کو اتارنے کے بعد اس کی جگہ نیا غلاف کعبہ شریف پر چڑھا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3504972    تاریخ اشاعت : 2018/08/16